ایسٹ انڈیا کمپنی (ضد ابہام)
ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ
ایسٹ انڈیا کمپنی (East India Company) جسے برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی (English East India Company، the British East India Company، and the Honourable East India Company) بھی کہا جاتا ہے مملکت انگلستان اور بعد میں متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ کی ایک کمپنی تھی جو 1600ء میں قائم کی گئی۔ اس کی جنوب مشرقی ایشیا، مشرقی ایشیا اور ہندوستان میں تجارتی اجارہ داری قائم تھی۔
ایسٹ انڈیا کمپنی کے لیے مندرجہ ذیل کئی یورپی تاریخی کمپنیوں سے بھی رجوع کیا جا سکتا ہے۔
- آسٹریائی ایسٹ انڈیا کمپنی، قیام 1775ء اور ختم 1785ء
- ڈینش ایسٹ انڈیا کمپنی: پہلی (1616ء–1650ء)، دوسری (1670ء–1729ء)، ایشیائی کمپنی (1730ء)
- ولندیزی ایسٹ انڈیا کمپنی، قیام 1602ء اور ختم 1798ء
- فرانسیسی ایسٹ انڈیا کمپنی، قیام 1664ء اور ختم 1769ء
- پرتگیزی ایسٹ انڈیا کمپنی، قیام 1628ء اور ختم 1633ء
- سویڈش ایسٹ انڈیا کمپنی، قیام 1731ء اور ختم 1813ء