ولندیزی ایسٹ انڈیا کمپنی

ولندیزی ایسٹ انڈیا کمپنی (Dutch East India Company) (ولندیزی: Vereenigde Oost-Indische Compagnie) ولندیزی ہند کی آبادیوں اور تجارتی بندرگاہوں کے مفادات کے لیے قائم کی جانے والی ایک قومی چارٹرڈ کمپنی تھی۔

ولندیزی ایسٹ انڈیا کمپنی
عوامی کمپنی
صنعتتجارت
قسمتتحلیل
قیام20 مارچ 1602ء (1602ء-03-20)[1]
کالعدم31 دسمبر 1799 (1799-12-31)
صدر دفترمشرقی ہند ایوان، ایمسٹرڈیم، ولندیزی جمہوریہ
نوآبادیاتی ہندوستان
British Indian Empire
نوآبادیاتی ہندوستان کے شاہی وجود
ولندیزی ہند1605–1825
ولندیزی-ناروے ہند1620–1869
فرانسیسی ہند1769–1954
ہندوستان گھر1434–1833
پرتگیزی ایسٹ انڈیا کمپنی1628–1633
برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی1612–1757
کمپنی راج1757–1858
برطانوی راج1858–1947
برما میں برطانوی راج1824–1948
نوابی ریاستیں1721–1949
تقسیم ہند
1947

تشددترميم

ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی نے اپنی حکومتی فوج کی مدد سے انڈونیشیا اور دیگر علاقوں کو فتح کرنے کے لیے بےپناہ تشدد کا استعمال کیا تھا اور آج بھی ان کارروائیوں پر تنقید کی جاتی ہے۔[2]

حوالہ جاتترميم

  1. "The Dutch East India Company (VOC)". Canon van Nederland. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2011. 
  2. A Concise Financial History of Europe by Jan Sytze Mosselaar

بیرونی روابطترميم