ایس ایف آئی
وفاقِ طلبۂ ہند یا ایس ایف آئی بھارت کی بائیں بازو تنظیمِ طلبہ ہے۔ (انگریزی: Student's Federation of India)۔ 1970ء میں اس کی تشکیل ہوئی۔ اب تقریباً 35 لاکھ طلبہ اس تنظیم کے اراکین ہیں۔[1]
وفاقِ طلبۂ ہندکا پرچم | |
مخفف | ایس ایف آئی SFI |
---|---|
قِسم | تنظیمِ طلبہ |
ارکانhip | 2010 میں 2 ملین |
معتمد عام | ریتابرتا بینرجی |
Main organ | جدوجہدِ طلبہ |
قیادت
ترمیمکل ہند معتمد ریتابرتا بینرجی اور صدر پی کے بیجو ہیں۔
اصولی موقف
ترمیمایس ایف آئی ایک بائیں بازو تنظیم ہے۔ تعلیم کی نجی کاری کی یہ سخت مخالف ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Unite & Fight For Social Justice, Self-Reliance & Rights"۔ People's Democracy۔ 2005-12-04۔ 27 جون 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2006 روابط خارجية في
|publisher=
(معاونت)