ایس کے رگھوناتھا راؤ (پیدائش: 10 نومبر 1922ء) | (انتقال: 13 دسمبر 1991ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1961 اور 1967 کے درمیان 7 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]

ایس کے رگھوناتھا راؤ
ذاتی معلومات
پیدائش10 نومبر 1922(1922-11-10)
وفات13 دسمبر 1991(1991-12-13) (عمر  69 سال)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر7 (1961–1967)
ماخذ: Cricinfo، 7 جون 2019ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 13 دسمبر 1991ء کو 69 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "S. K. Raghunatha Rao"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2013