10 نومبر
تاریخ
8 نومبر | 9 نومبر | 10 نومبر | 11 نومبر | 12 نومبر |
واقعات
ترمیم- 1981ء – وزیر دفاع میر علی تالپور نے کامرہ میں ہلکے فضائی طیارہ ساز فیکٹری کا افتتاح کیا [1]
- 1938ء – جدید ترکی کے بانی مصطفی کمال اتاترک کا انتقال [1]
- 1947ء – جوناگڑھ میں بھارتی فوج کی دخل اندازی کے خلاف پاکستان کا احتجاج [1]
- 1951ء – سلامتی کونسل نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے قرارداد منظور کی [1]
- 1968ء – صدر ایوب خان قاتلانہ حملے میں بال بال بچے، حملہ آور گرفتار [1]
- 1971ء – بھارت نے مشرقی پاکستان پر حملہ کیا [1]
- 1977ء – سپریم کورٹ نے نصرت بھٹو کیس کے لیے مجوزہ قانون اتفاق رائے سے منظور کر لیا [1]
ولادت
ترمیم- 1483ء – مارٹن لوتھر، جرمن مذہبی رہنما پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا (و۔ 1546ء)
- 1728ء – آلیور گولڈ اسمتھ، انگریز مصنف، شاعر اور ڈراما نگار (و۔ 1774ء)
- 1848ء – سریندر ناتھ بنرجی، بھارتی سیاست دان (و۔ 1925ء)
- 1887ء – آرنلڈ زویگ، جرمن مصنف اور فعالیت پسند (و۔ 1968ء)
- 1906ء – شوتزشتافل افسر (و۔ 1945)
- 1910ء – راجہ محمد سرور، پاکستانی فوجی اہلکار، نشان حیدر
- 1918ء – ارنست اوٹو فسچر، جرمن کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2007ء)
- 1919ء – میخائیل کلاشنکوف، روسی جنرل اور انجینئر ،اے۔ کے 47 کا نمونہ ساز (و۔ 2013ء)
- 1942ء – رابرٹ ایف۔ اینگل، امریکی معاشیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1949ء – این رینکینگ، امریکی اداکارہ، رقاصہ اور میر رقص
- 1977ء – برٹنی مرفی، امریکی اداکارہ (و۔ 2009ء)
وفات
ترمیم- 1290ء – سیف الدین قلاوون، سلطان مصر (پ۔ 1222ء)
- 1912ء – بیخود بدایونی ہندوستان کے معروف وکیل اور ممتاز شاعر
- 1938ء – مصطفٰی کمال اتاترک، ترک فیلڈ مارشل اور سیاست دان، پہلا صدر ترکی (پ۔ 1881ء)
- 1958ء – حیدر دہلوی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور شاعر
- 2008ء – میریم مکیبا، جنوبی افریقی گلوکارہ، نغمہ نگار، اداکارہ اور فعالیت پسند (پ۔ 1932ء)
- 2015ء – ہیلمٹ شمٹ، جرمن سپاہی معاشیات دان، سیاست دان، پانچواں جرمن چانسلر (پ۔ 1918ء)
تعطیلات و تہوار
ترمیم- یوم ضیافت برائے جاں نثاران لیوبیک
- یوم آزادی، پاناما
- یوم اتاترک، ترکی
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر 10 نومبر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |