شہزادہ ایشار سنگھ بہادر (پیدائش: 31 جنوری 1802ء— وفات: 1804ء) مہاراجا رنجیت سنگھ کا بڑا بیٹا اور مہاراجا شیر سنگھ کا بڑا بھائی تھا۔ ایشار سنگھ کی ماں مہتاب کور تھی۔ 1804ء میں تقریباً تین سال کی عمر میں ایشار سنگھ لاہور میں فوت ہو گیا۔

ایشار سنگھ
معلومات شخصیت
پیدائش 31 جنوری 1802  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بٹالا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1804 (1–2 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد مہاراجہ رنجیت سنگھ  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ مہتاب کور  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں