31 جنوری
29 جنوری | 30 جنوری | 31 جنوری | 1 فروری | 2 فروری |
واقعات
ترمیم- 1876ء - امریکہ سے ریڈ انڈینزکی بے دخلی
- 1915ء - پہلی عالمی جنگ : جرمنی نے روس کے خلاف زہریلی گیس کا استعمال کیا [1]
- 1950ء - امریکی صدر ہیری ٹرومین نے ہائیڈروجن بم بنانے کے پروگرام کومزید تقویت دینے کااعلان کیا [1]
- 1953ء - ہالینڈ میں خطرناک سیلاب سے 18 سو افراد ہلاک ہوئے [1]
- 1958ء - امریکی سیٹیلائٹ ایجنسی نے ایکسپلورر ون کوپہلی بار کامیابی سے اجرام فلکی پر بھیجا [1]
- 1968ء - نیرو نے آسٹریلیا سے آزادی حاصل کی [1]
- 1995ء - امریکی صدر بل کلنٹن نے میکسیکو کو معیشت کی بحالی کے لیے 20 ملین ڈالر کی امداددی [1]
- 2004ء - پاکستان کے ایٹمی سائنسدان عبد القدیر خان پر ایٹمی ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ کا الزام لگایا گیا۔
- 2008ء - زیر سمندر تار کے کٹ جانے سے انٹرنیٹ، ٹیلی فون اور ٹیلیوژن کی سروس بھارت اور مشرق وسطی میں متاثر۔
ولادت
ترمیم- 1797ء - فرانز شوبرٹ، آسٹرین پیانو نواز اور موسیقار
- 1868ء - تھیوڈور ولیم رچرڈز، امریکی کیمیادان
- 1881ء - ارونگ لینگمر، امریکی کیمیادان اور ماہر طبیعیات
- 1902ء - تالولہ بینکہیڈ، امریکی اداکارہ
- 1921ء - کیرول چینینگ، امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور رقاصہ
- 1929ء - روڈولف موسباور، جرمن ماہر طبیعیات
- 1935ء - کنزابرو اوی، جاپانی مصنف
- 1938ء - لین کارلین، امریکی اداکارہ
- 1959ء - کیلی لنچ، امریکی ماڈل اور اداکارہ
- 1975ء - پریتی زنتا، بھارتی اداکارہ
- 1981ء - جسٹن ٹمبرلیک، امریکی گلوکار گیتکار، رقاص اور اداکار
وفات
ترمیم- 743ء - امام محمد باقر علیہ السلام، پانچویں شیعہ امام
- 1561ء - بیرم خان، مغل جنرل
- 1856ء - گیارہواں دلائی لاما
- 1933ء - جان گالس ورتھی، انگریز ناول نگار اور ڈراما نگار
- 1955ء - جان موٹ، امریکی فعالیت پسند
- 1969ء - مہر بابا، ہندوستانی روحانی آقا
- 1973ء - راگنرفرشچ، ناروے کے ماہر اقتصادیات
- 2015ء - رچرڈ وون وائسزاکر، جرمن کپتان اور سیاست دان
- 1990ء - انجم اعظمی، اردو کے ممتاز شاعر اور نقاد تھے۔
- 1951ء - سیماب اکبرآبادی، اردو کے نامور اور قادرالکلام شاعر تھے۔
- 1994ء - ماسٹر عبداللہ، پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور موسیقار تھے۔