ایشیائی کھیل 1951ء
(ایشیائی کھیل 1951 سے رجوع مکرر)
ایشیائی کھیل 1951ء یا بھارت میں 4 سے 11 مارچ تک منعقد ہوئے۔ جس میں 11 ایشیائی ممالک شریک تھے، جاپان نے سب سے زیادہ (24) سونے کے تمغے حاصل کیے۔
![]() 1951 ایشیائی کھیلوں کا لوگو | |
شعار | کھیلیں، کھیلنے کی سپرٹ کے ساتھ |
---|---|
افتتاحی تقریب | 4 مارچ |
اختتامی تقریب | 11 مارچ |