ایشیائی کھیل 1951ء یا بھارت میں 4 سے 11 مارچ تک منعقد ہوئے۔ جس میں 11 ایشیائی ممالک شریک تھے، جاپان نے سب سے زیادہ (24) سونے کے تمغے حاصل کیے۔

ایشیائی کھیل 1951
I Asian Games
1951 ایشیائی کھیلوں کا لوگو
شعارکھیلیں، کھیلنے کی سپرٹ کے ساتھ
افتتاحی تقریب4 مارچ
اختتامی تقریب11 مارچ

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ocasia.org (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات ترمیم