ساتویں ایشیائی کھیل (فارسی: بازی‌های آسیایی 1974) یکم سے 16 دسمبر تک تہران، شاہی ایران میں منعقد ہوئے تھے۔ اس کے لیے خاص طور پر آزادی اسپورٹس کمپیلکس بنایا گيا تھا۔ ایشیائی کھیل کسی مشرق وسطی کے ملک میں پہلی بار منعقد ہوئے تھے۔ جس میں 25 ایشیائی ممالک شریک تھے، جاپان نے سب سے زیادہ (75) سونے کے تمغے حاصل کیے۔

ایشیائی کھیل 1974ء
VII Asian Games
1974 ایشیائی کھیلوں کا لوگو
نعرہتورا، تورا، تورا
افتتاحی تقریب1 دسمبر
اختتامی تقریب16 دسمبر

کھیل ترمیم

  •   ایتھلیٹکس ([[Athletics ایشیائی کھیل 1974ء میں (35) |تفصیلات]])
  •   Badminton ([[Badminton ایشیائی کھیل 1974ء میں (7) |تفصیلات]])
  •   Basketball ([[Basketball ایشیائی کھیل 1974ء میں (2) |تفصیلات]])
  •   Boxing ([[Boxing ایشیائی کھیل 1974ء میں (11) |تفصیلات]])
  •   Cycling ([[Cycling ایشیائی کھیل 1974ء میں (6) |تفصیلات]])
  •   Diving ([[Diving ایشیائی کھیل 1974ء میں (4) |تفصیلات]])
  •   Fencing ([[Fencing ایشیائی کھیل 1974ء میں (8) |تفصیلات]])
  •   Field hockey ([[Field hockey ایشیائی کھیل 1974ء میں (1) |تفصیلات]])
  •   فٹ بال ([[Football ایشیائی کھیل 1974ء میں (1) |تفصیلات]])
  •   Gymnastics ([[Gymnastics ایشیائی کھیل 1974ء میں (14) |تفصیلات]])
  •   نشانہ بازی ([[Shooting ایشیائی کھیل 1974ء میں (22) |تفصیلات]])
  •   تیراکی ([[Swimming ایشیائی کھیل 1974ء میں (25) |تفصیلات]])
  •   Table tennis ([[Table tennis ایشیائی کھیل 1974ء میں (7) |تفصیلات]])
  •   Tennis ([[Tennis ایشیائی کھیل 1974ء میں (7) |تفصیلات]])
  •   Volleyball ([[Volleyball ایشیائی کھیل 1974ء میں (2) |تفصیلات]])
  •   Water polo ([[Water polo ایشیائی کھیل 1974ء میں (1) |تفصیلات]])
  •   ویٹ لفٹنگ ([[Weightlifting ایشیائی کھیل 1974ء میں (27) |تفصیلات]])
  •   Wrestling ([[Wrestling ایشیائی کھیل 1974ء میں (20) |تفصیلات]])

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

ایشیائی کھیلوں کی رسمی ویب سائیٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ocasia.org (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات ترمیم