ایشیائی کھیل 1982ء یا (انگریزی: 1982 Asian Games) بھارت میں 19 نومبر سے 4 دسمبرتک منعقد ہوئے۔ جس میں 33 ایشیائی ممالک شریک تھے، چین نے سب سے زیادہ (61) سونے کے تمغے حاصل کیے۔

ایشیائی کھیل 1982
IX Asian Games
9th asiad.png
افتتاحی تقریب19 نومبر
اختتامی تقریب4 دسمبر

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹ

حوالہ جاتترميم