ایشیائی کھیل 2010ء یا (انگریزی: 2010 Asian Games) چین میں 17 سے 27 نومبر منعقد ہوئے۔ جس میں 45 ایشیائی ممالک شریک تھے، چین نے سب سے زیادہ (199) سونے کے تمغے حاصل کیے۔

ایشیائی کھیل 2010
XVI Asian Games
Guangzhou2010.svg
2010ء ایشیائی کھیلوں کا لوگو
نعرہThrilling Games, Harmonious Asia
افتتاحی تقریبنومبر 12
اختتامی تقریبنومبر 27
ویب سائٹgz2010.cn/en
2006 2014  >

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹ

حوالہ جاتترميم