ایشیائی کھیل 2014ء

(ایشیائی کھیل 2014 سے رجوع مکرر)

ایشیائی کھیل 2014 (انگریزی: 2014 Asian Games، XVII Asiad)، (کوریائی:2014년 아시안 게임) جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاری رہے۔ ان مقابلوں میں صرف ایشیائی ممالک ہی شرکت کے اہل ہوتے ہیں۔ ان کے اختتام پر معذور افراد کے ایشیائی کھیل شروع ہوئے جو 12 اکتوبر تک جاری رہے۔

17ویں ایشیائی کھیل
XVII Asian Games
Incheon 2014 Asian Games logo.svg
2014 ایشیائی کھیلوں کا سرکاری نشان۔
نعرہیہاں تنوع چمکتا ہے
افتتاحی تقریب19 ستمبر
اختتامی تقریب4 اکتوبر
2010 2018  >

بولیترميم

دو شہروں نے میزبانی کے لیے بولی لگائی، دہلی (بھارت)، انچیون (جنوبی کوریا) نے 2 دسمبر 2006ء کو دوحہ قطر میں رسمی بولی پیش کی۔[1] انتخاب کا مرحلہ 17 اپریل 2007ء کو میریٹ ہوٹل کویت شہر، کویت میں ہوا، او سی اے کی جنرل اسمبلی کے دوران۔ آخری حتمی رائے دہی سے قبل، جنوبی کوریا نے اپنی بولی میں تبدیلی کی اور پیشکش کی کہ 20 ملین امریکی ڈالر سے ان ممالک کی مدد کرے گا جو ابھی کھیلوں میں تمغا جیتنے سے محروم ہیں اور وہ تمام کھلاڑیوں کے سفری اور رہائشی اخراجات برداشت کرے گا۔ مگر بھارت نے بولی میں کو تبدیلی نہ کی[2][3] تمام 45 ارکان نے، خفیہ انتخاب کے ذریعے ووٹ ڈالا۔ 4 بجے مقامی وقت کے مطابق اعلان کیا گیا کہ انچیون (جنوبی کوریا) نے میزبانی کا حق جیت لیا ہے۔[4]

ایشیائی کھیل 2014ء بولی کا نتیجہ
شہر ملک ووٹ
انچیون   جنوبی کوریا 32
دہلی   بھارت 13

انتخابات کے نتائج ظاہر نہیں کیے گئے تھے، مگر بعد میں انکشاف ہوا کہ انچیون نے 32 اور دہلی نے صرف 13 ووٹ حاصل کیے۔[5]

نعرہ (سلوگن)ترميم

16 ستمبر 2010ء کو نعرہ (Slogan) یہاں تنوع چمکتا ہے (Diversity Shines Here) کو بطور سرکاری نعرہ دنیا کے سامنے پیش کیا گيا۔ یہ نعرہ ایشیا کی متنوع تاریخ، مذاہب اورثقافتوں کا نماہندہ اور انہیں اجاگر کرتا ہے۔[6]

شریک ممالکترميم

شریک ممالک
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[7]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[8]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[9]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[10]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[11]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[12]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[13]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[14]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[15]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[16]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[17]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[18]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[19]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[20]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[21]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[22]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[23]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[24]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[25](hosts)
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[26]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[27]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[28]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[29]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[30]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[31]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[32]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[33]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[34]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[35]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[36]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[37]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[38]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[39]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[40]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[41]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[42]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[43]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[44]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[45]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[46]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[47]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[48]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[49]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[50]
  • اسکرپٹ نقص: فنکشن «flagIOC2» موجود نہیں ہے۔[51]
Number of athletes by National Olympic Committees (by highest to lowest)

میدانترميم

6 شہروں کے کل 49 مقامات پر مقابلے ہوں گے، جبکہ 48 تربیتی مقامات الگ سے استعمال ہوں گے۔ ان میں دس مقام صوبہ گیونگی میں اور دو سیول اور چونگ جو میں ہیں۔ کھلاڑیوں اور دیگر افراد کے رہائشی مقامات آٹھویں ضلع میں، انچیون جو ملک کا میٹروپولیٹن شہر ہے، میں کیے گئے ہیں۔ کھلاڑیوں اور ذرائع ابلاغ کے نماہندوں کے لیے بسائے گے شہر میں 3300 یونٹ، میں 9560 کمرے ہیں۔ ۔[52]
انچیون مرکزی میدان ایشیائی کھیل میں 61,074 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، اس میں 30,000 عارضی کرسیاں ہیں جو کھیلوں کے اختتام پر ختم کر دی جاہیں گی۔[53][54]

 
اوپر سے منظر، انچیون ایشیائی کھیل پارک 2014 جولائی میں
ایشیائی کھیل 2014

درجہ بندی بلحاظ تمغاجاتترميم

یہ ترتیب طلائی (سونا) تمغوں کی تعداد کے لحاظ سے ہے، جنوبی کوریا میزبان ملک ہے، اس لیے اسے واضح طور پر دیکھایا گیا ہے۔

   *   میزبان ملک (جنوبی کوریا)

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1   چین (CHN) 151 108 83 342
2   جنوبی کوریا (KOR)* 79 71 84 234
3   جاپان (JPN) 47 76 77 200
4   قازقستان (KAZ) 28 23 33 84
5   ایران (IRI) 21 18 18 57
6   تھائی لینڈ (THA) 12 7 28 47
7   شمالی کوریا (PRK) 11 11 14 36
8   بھارت (IND) 11 10 36 57
9   Chinese Taipei (TPE) 10 18 23 51
10   قطر (QAT) 10 0 4 14
کل 439 439 576 1454

مقابلوں کی تفصیلترميم

 OC  افتتاحی تقریب  ●   مقابلے  1  فائنل مقابلے  CC  اختتامی تقریب
ستمبر/اکتوبر 2014 19
جمعہ
20
ہفتہ
21
اتوار
22
پیر
23
منگل
24
بدھ
25
جمعرات
26
جمعہ
27
ہفتہ
28
اتوار
29
پیر
30
منگل
1
بدھ
2
جمعرات
3
جمعہ
4
ہفتہ
سونے کے
تمغے
  Diving 2 2 2 2 2 10
  Swimming 6 6 7 7 6 6 38
  Synchronized 1 1 1 3
  واٹر پولو 1 1 2
  تیر اندازی 4 4 8
  Athletics 5 8 7 4 11 11 1 47
  بیڈمنٹن 1 1 1 2 2 7
  بیس بال 1 1
  سافٹ بال 1 1
  باسکٹ بال 1 1 2
  Bowling 1 1 1 1 2 4 2 12
  مکے بازی 3 10 13
  Canoeing سلالوم 4 4
  Canoeing سپرنٹ 12 12
  کرکٹ 1 1 2
  Cycling بی ایم ایکس 2 2
  Cycling پہاڑی 2 2
  Cyclingشاہراہ 2 1 1 4
  Cycling ٹریک 2 2 1 1 1 3 10
  Equestrian 1 1 2 1 1 6
  Fencing 2 2 2 2 2 2 12
  فٹبال 1 1 2
  گولف 4 4
  جمناسٹک آرٹسٹک 1 1 2 5 5 14
  جمناسٹک ریتھمک 1 1 2
  جمناسٹک ٹرمپولائن 2 2
  ہینڈبال 1 1 2
  فیلڈ ہاکی 1 1 2
  جوڈو 4 5 5 2 16
  کبڈی 2 2
  کراٹے 5 5 3 13
  Modern pentathlon 2 2 4
  Rowing 7 7 14
  رگبی سیون 2 2
  Sailing 14 14
  Sepaktakraw 2 2 2 6
  نشانہ بازی 4 4 4 4 4 10 6 6 2 44
  سکواش 2 2 4
  ٹیبل ٹینس 2 3 2 7
  Taekwondo 4 4 4 4 16
  ٹینس 2 3 2 7
  سافٹ ٹینس 2 1 2 2 7
  Triathlon 2 1 3
  Beach volleyball 1 1 2
  والی بال ان ڈور 1 1 2
  وزن برداری 2 2 2 2 2 2 3 15
  Wrestling 4 4 4 4 4 20
  Wushu 2 2 2 2 7 15
  تقریبات OC CC
کل سونے کے تمغے 18 24 27 29 38 38 22 24 30 32 29 46 41 34 7 439
کل مقابلے 18 42 69 98 136 174 196 220 250 282 311 357 398 432 439
ستمبر/اکتوبر 2014 19
جمعہ
20
ہفتہ
21
اتوار
22
پیر
23
منگل
24
بدھ
25
جمعرات
26
جمعہ
27
ہفتہ
28
اتوار
29
پیر
30
منگل
1
بدھ
2
جمعرات
3
جمعہ
4
ہفتہ
سونے کے
تمغے

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "India makes formal bid for 2014 Asiad". oneindia. 2006-02-12. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2010. 
  2. "Money could decide 2014 Asian Games bid". DNA India. 2007-04-17. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2010. 
  3. "S Korea's Incheon wins bid to host 2014 Asian Games". CCTV International. 2007-04-18. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2010. 
  4. "Incheon to Host 2014 Asian Games". The Korea Times. 2007-04-18. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2010. 
  5. "2014 아시안게임 유치۔۔۔인천도 해냈다". Naver. 2007-04-18. اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2010. 
  6. "2014 Incheon Asian Games announces official slogan". Korea.net. 2010-10-14. 23 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2010. 
  7. "Afghanistan". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  8. "Bahrain". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  9. "Bangladesh". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  10. "Bhutan". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  11. "Brunei Darussalam". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  12. "Cambodia". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  13. "China". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  14. "Chinese Taipei". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  15. "Timor-Leste". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  16. "Hong Kong, China". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  17. "India". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  18. "Indonesia". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  19. "Iran". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  20. "Iraq". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  21. "Japan". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  22. "Jordan". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  23. "Kazakhstan". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  24. "DPR Korea". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  25. "Korea". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  26. "Kuwait". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  27. "Kyrgyzstan". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  28. "Laos". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  29. "Lebanon". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  30. "Macau, China". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  31. "Malaysia". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  32. "Maldives". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  33. "Mongolia". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  34. "Myanmar". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  35. "Nepal". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  36. "Oman". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  37. "Pakistan". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  38. "Palestine". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  39. "Philippines". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  40. "Qatar". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  41. "Saudi Arabia". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  42. "Singapore". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  43. "Sri Lanka". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  44. "Syria". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  45. "Tajikistan". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  46. "Thailand". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  47. "Turkmenistan". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  48. "United Arab Emirates". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  49. "Uzbekistan". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  50. "Vietnam". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  51. "Yemen". Incheon2014ag.org. 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014. 
  52. Sun-Hyoung، Kim (10 جنوری 2010). "2014 Incheon Asian Games Brief". IAGOC. 21 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2014. 
  53. "Incheon Asiad Main Stadium". IAGOC. Incheon2014ag.org. اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2014.