ایلانگو ادیگل
(ایلانگو ادیگال سے رجوع مکرر)
ایلانگو ادیگال (تمل زبان: இளங்கோ அடிகள்) جو تمل ادب کی پانچ عظیم رزمیہ نظموں میں سے ایک سیلاپتی کارم کے مصنف تھے۔
ایلانگو ادیگل | |
---|---|
ایلانگو ادیگال | |
شاہی خاندان | چیر |
والد | نیڈن چیرالادن |
پیدائش | دوسری صدی عیسوی |
حالات زندگی
ترمیمایلانگو ادیگال ایک تمل شاعر اور جین سنیاسی تھے۔ وہ ایک شہزادے اور چیرا بادشاہ چیران سیلاپٹی کرم کے بھائی تھے۔ ان کا تعلق موجودہ جغرافیائی تقسیم کے حساب سے کیرلا سے تھا۔ ایک داستان کی رو سے ایک نجومی نے پیشن گوئی کی تھی کہ وہ اپنے ملک کا بادشاہ بنے گا۔ اس امر کے وقوع پزیر ہونے سے بچنے کے لیے ایلانگو ادیگال نے سنیاسی بننے کا فیصلہ کیا۔ادیگال سے مراد جین سنیاسی ہے۔[1]