تمل زبان
تَمِل ((تمل: தமிழ்)): جنوبی ہند کی ریاست تمل ناڈو، سری لنکا اور سنگاپور کی سرکاری زبان ہے۔ ہندوستان کے قدیم باشندوں کی زبان جو دراوڑ کہلاتے ہیں۔ یہ زبان جنوبی ہند میں بولی جاتی ہے۔ بعض محققین کا خیال ہے کہ یہ زبان آریہ لوگ ساتھ لائے تھے۔ یہ درست نہیں ہے اصل میں جنوبی ہند میں بولی جانے والی قدیم زبانیں۔ تمل، تیلگو، براہوی ملیالم، گونڈ، وغیرہ ہندوستان کے اصل باشندے کول، بھیل اور دراوڑ بولتے ہیں اور یہ دراوڑی زبانیں ہیں۔
تَمِل | |
---|---|
தமிழ் tamiḻ | |
تلفظ | تَ مِل |
مقامی | بھارت، سری لنکا، ملائیشیا، سنگاپور، رے یونیوں، ماریشس، برما (moribund)[1] |
نسلیت | تمل لوگ |
مقامی متکلمین | 70 ملین (2007) 8 ملین بطور دوسری زبان [2] |
ابتدائی شکل | |
تمل ابجد (برہمی) اروی (ابجد) Tamil Braille (Bharati) Vatteluttu (تاریخی) | |
Signed Tamil | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | سری لنکا,[3] سنگاپور.[4] بھارتکی ریاستیں: تمل ناڈو,[5] اور پونڈیچیری[6] جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم (Working Language) |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | ta |
آیزو 639-2 | tam |
آیزو 639-3 | مختلف: tam – Modern Tamil oty – Old Tamil ptq – Pattapu Bhasha |
oty Old Tamil | |
گلوٹولاگ | tami1289 Modern Tamil[7]oldt1248 Old Tamil[8] |
حالانکہ دراوڑی زبانیں 1۔ تمل 2۔ تیلگو 3۔ کنڑ اور 4۔ ملیالم ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Natarajan, Swaminathan (6 March 2014) Myanmar's Tamils seek to protect their identity. BBC
- ↑ تمل زبان reference at Ethnologue (16th ed., 2009)
- ↑ "Official languages of Srilanka"، State department, US، اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2007
- ↑ "Official languages and national language"، Constitution of the Republic of Singapore، Government of Singapore، 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2008
- ↑ "Official languages of Tamil Nadu"، Tamil Nadu Government، 21 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2007
- ↑ Official languages، UNESCO، 28 ستمبر 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2007
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Modern Tamil"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Old Tamil"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف تمل زبان میں |
ویکی ذخائر پر تمل زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |