ایلزبتھ
ویکیپیڈیا:ضد ابہام
ایلزبتھ (Elizabeth) یا ایلسبتھ (Elisabeth) یونانی کلمہ نویسی (Ἐλισάβετ, Elisábet) یا عبرانی نام الیشبع (Elisheba) معنی "میرے خدا کا حلف" جس کے کئی عرفی نام لبی (Libby)، لیزا (Lisa / Liza)، للی (Lilly / Lily) لز (Liz)، بتھ (Beth)، ایلا (Ella)، الیسا (Elisa)، ایلسی (Elise) صرفی طور پر بہت سے متعلق ناموں میں شامل ہیں۔
اولیاء (جن کے نام پر اکثر ایلزبتھ نام رکھا جاتا ہے)
ترمیمشہنشاہ بیگم
ترمیمانگلستان اور برطانیہ کی ملکہ
ترمیممختلف ممالک کی بہت سے ملکائیں
ترمیمدیگر شخصیات
ترمیم- ایلزبتھ آرڈین - کینیڈین امریکی کاروباری
- الزبتھ بینکس - امریکی اداکارہ
- الزبتھ بیرٹ براؤننگ - انگریز شاعرہ
- الزبتھ بروکس - کینیڈین اداکارہ
- الزبتھ کولنز - کینیڈین تیراک
- الزبتھ مئے - کینیڈا کی گرین پارٹی کی رہنما
- الزبتھ مچل - امریکی اداکارہ
- الزبتھ مانٹگومری - امریکی اداکارہ
- الزبتھ پرکنس - امریکی اداکارہ
- الزبتھ ٹیلر - اینگلو امریکی اداکارہ
- الزبتھ وارن - امریکی سیاست دان
مقامات
ترمیمآسٹریلیا
ترمیمجنوبی افریقہ
ترمیمریاستہائے متحدہ امریکا
ترمیم- الزبتھ، کولوراڈو
- الزبتھ، الینوائے
- الزبتھ، انڈیانا
- الزبتھ ٹاؤن، کینٹکی
- الزبتھ، لوزیانا
- کیپ الزبتھ، مینے
- جزائر الزبتھ
- الزبتھ، مینیسوٹا
- جھیل الزبتھ ٹاؤن شپ، مینیسوٹا
- سینٹ الزبتھ، مسوری
- الزبتھ، نیو جرسی
- الزبتھ شہر، شمالی کیرولائنا
- الزبتھ ٹاؤن، شمالی کیرولائنا
- الزبتھ، پنسلوانیا
- الزبتھ، مغربی ورجینیا