ایلس ویرونیکا سٹینٹن (پیدائش: 5 دسمبر 1960ء) ایک سابق آئرش خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ آئرلینڈ کے لیے تین خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کھیلی۔ [1] اس نے 1987ء میں آسٹریلیا کے خلاف خواتین ایک روزہ میں ڈیبیو کیا اور خواتین کے ایک روزہ میں صفر پر آؤٹ ہونے والی پہلی آئرش کرکٹ کھلاڑی بن گئیں۔

ایلس سٹینٹن
ذاتی معلومات
مکمل نامایلس ویرونیکا سٹینٹن
پیدائش (1960-12-05) دسمبر 5, 1960 (عمر 64 برس)
ڈبلن, جزیرہ آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 3
رنز بنائے 0
بیٹنگ اوسط -
100s/50s -
ٹاپ اسکور -
گیندیں کرائیں -
وکٹ 0
بالنگ اوسط -
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ 0/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 جنوری 2018

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Alice Stanton"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2018