ایلن وارٹن (پیدائش:30 اپریل 1923ء)|(انتقال:26 اگست 1993ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو لنکاشائر ، لیسٹر شائر اور انگلینڈ کے لیے کھیلتا تھا۔ [1] اپنی بیٹنگ کے علاوہ وارٹن ایک کارآمد دائیں ہاتھ کا میڈیم باؤلر تھا جو اکثر شراکتیں توڑنے کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ [1] کرکٹ سے باہر وارٹن ایک مجسٹریٹ تھے اور کولن پرائمٹ ہائی اسکول میں انگریزی کے بہت ہی قابل احترام استاد تھے اور انھوں نے سیلفورڈ کے لیے رگبی لیگ بھی کھیلی تھی۔ [2]

ایلن وارٹن
ذاتی معلومات
پیدائش30 اپریل 1923(1923-04-30)
ہیووڈ, لنکاشائر, انگلینڈ
وفات26 اگست 1993(1993-80-26) (عمر  70 سال)
کولن، لنکاشائر، انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ11 جون 1949  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 482
رنز بنائے 20 21,796
بیٹنگ اوسط 10.00 32.24
100s/50s 0/0 31/110
ٹاپ اسکور 13 199
گیندیں کرائیں 16,844
وکٹ 237
بولنگ اوسط 31.59
اننگز میں 5 وکٹ 2
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 7/33
کیچ/سٹمپ 0/– 288/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 ستمبر 2022

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 26 اگست 1993ء کو کولن، لنکاشائر، انگلینڈ میں 70 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Wisden۔ "Alan Wharton"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2011 
  2. Colin Bateman (1993)۔ If The Cap Fits۔ Tony Williams Publications۔ صفحہ: 186۔ ISBN 1-869833-21-X