جان ایلیٹ مونفریز (25 دسمبر 1873ء – 2 ستمبر 1954ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1903ء اور 1904ء کے درمیان وکٹوریہ کے لیے 8فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے۔ [1]

ایلیٹ مونفریز
ذاتی معلومات
مکمل نامجان ایلیٹ مونفریز
پیدائش25 دسمبر 1873(1873-12-25)
گومیراچا، جنوبی آسٹریلیا
وفات2 ستمبر 1954(1954-90-20) (عمر  80 سال)
ہوبارٹ، آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1903-1904وکٹوریہ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 نومبر 2015

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Elliott Monfries"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2015