سانچہ:Calendar/دسمبر 25 دسمبر عیسوی تقویم میں سال کا 359 دن ہے (359 لیپ کے سالوں میں)۔

23 دسمبر 24 دسمبر 25 دسمبر 26 دسمبر 27 دسمبر

واقعاتترميم

  • 336ء – روم میں پہلی بار عیسیٰ ابن مریم کا یوم ولادت (کرسمس) منایا گیا۔
  • 1000ء – ہنگری کے اسٹیفن کنک نے ایک مسیحی ریاست کے طور پر مملکت مجارستان (ہنگری) کی بنیاد رکھی کئی۔
  • 1025ء – میشکا دوم لیمبرٹ کی بطور بادشاہ پولینڈ تاجپوشی کی گئی۔
  • 1130ءمملکت صقلیہ کے پہلے بادشاہ کے طور پر صقلیہ کے راجر دوم کو تاج پہنایا گیا۔
  • 1643ء – بحر ہند میں جزیرہ کرسمس کی دریافت۔
  • 1976ء – قائد اعظم کا صد سالہ یوم پیدائش شایان شان طریقے سے منایا گیا اور یادگاری سکہ جاری کیا گیا ۔[1]
  • 2003ء – صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملہ:سولہ افراد ہلاک ،پچاس زخمی ہوئے ۔[1]
  • 1991ء – روسی صدر میخائل گوربا چوف نے استعفی دیدیا ۔[1]

ولادتترميم

وفاتترميم

تعطیلات و تہوارترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.