ایل جی آپٹیمس وی یو II (انگریزی: LG Optimus Vu II) جو جنوبی کوریا میں LG Vu 2 کے نام سے بھی معروف ہے، ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون/ٹیبلٹ کمپیوٹر ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو مورخہ 27 ستمبر 2012ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

ایل جی آپٹیمس وی یو 2
برانڈایل جی کارپوریشن
صانعایل جی کارپوریشن الیکٹرونکس، انکارپوریشن
سلسلہآپٹیمس
ہم آہنگ نیٹورکسجی ایس ایم/جنرل پیکٹ ریڈیو سروس/اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن
850, 900, 1800, 1900 MHz
3 جی یو ایم ٹی ایس/ارتقاء ہائی سپیڈ پیکٹ ایکسیس
900, 2100 MHz / 850, 2100 MHz 4G LTE 800 MHz
اشاعتستمبر 27، 2012 (KR)
متعلقہایل جی آپٹیمس جی
ایل جی آپٹیمس جی پرو
سامسنگ گیلکسی نوٹ 2
قِسماسمارٹ فون
Form factorTouchscreen
ابعادH 132.2 mm
W 85.6 mm
D 9.4 mm
وزن159 g
آپریٹنگ سسٹمگوگل اینڈروئیڈ v4.0.4 ICS (قابل تجدید تا اینڈروئیڈ 4.4.2 کٹ کیٹ)
سی پی یوKrait Dual-core 1.5 GHz
جی پی یوAdreno 225
ریم2 جی بی ریم
میموری32 جی بی
قابل نقل میموری32 جی بی
بیٹری2,150 mAh
انپٹٹچ
ڈسپلے5.0-inch (768×1024) IPS LCD (256 ppi)
عقبی کیمرا8 پکسل، 1080p at 30 FPS video
فرنٹ کیمرا1.3 پکسل
کنیکٹی ویٹیوائی-فائی آئی ای ای ای 802.11,
Wi-Fi Hotspot, DLNA ,
Bluetooth 4.0 + A2DP
NFC

خصوصیات ترمیم

  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • فرنٹ کیمرا: 1.3 میگاپکسل
  • پیچھے کا کیمرا: 8 میگاپکسل (1080p at 30 FPS ویڈیو)
  • سکرین: ایل سی ڈی
  • سی پی یو: ڈول کور

حوالہ جات ترمیم