ایل جی جی ڈبلیو620 (انگریزی: LG GW620) جو LG Eve اور LG InTouch Max کے ناموں سے بھی معروف ہے، ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو نومبر 2009ء کو بازار میں پیش کیا گیا-

ایل جی جی ڈبلیو620
An LG GW620, showing the LG interface of Android 1.5
ادارہایل جی الیکٹرونکس
قسماسمارٹ فون
تاریخ اجراءنومبر 2009
آپریٹنگ سسٹمAndroid 1.5 upgradable to Android 2.2 in some countries [1]
سی پی یو528 MHz کوالکوم MSM7200A ARM11 processor
ڈسپلے320 x 480 عکصر، 3.0 in
انپٹResistive touchscreen رقیق غشا منتقزاحم بلوری سیال تظاہرہ، QWERTY کیبورڈ
کیمرہ5.0 عکصر، auto focus, LED flash
کنیکٹیویٹیmicroUSB 2.0, Bluetooth 2.0, Wi-Fi b/g, GPRS, EDGE, 3G
ابعاد106 x 54.5 x 16 mm[2]
وزن139g

خصوصیات

ترمیم
  • آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
  • پیچھے کا کیمرا: 5 میگاپکسل
  • سکرین: 320 × 480
  • وزن: 139 گرام
  • سی پی یو: 528 میگاہرٹز

حوالہ جات

ترمیم
  1. "LG GW620- Full Phone Specifications"۔ Gsm Arena۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-11
  2. "Hands on: LG Android GW620 review"۔ TechRadar (Future plc)۔ 12 نومبر 2009۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-11-21 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)