ایل جی کارپوریشن

(ایل جی گروپ سے رجوع مکرر)

ایل جی کارپوریشن (LG Corporation) (کوریائی: LG 법인) سابقہ لکی گولڈ سٹار (Lucky Goldstar) (کوریائی: 럭키금성/樂喜金星) جنوبی کوریا کی ایک کثیر القومی اتحاد کارپوریشن ہے۔

ایل جی کارپوریشن
عوامی
تجارت بطورکوریا ایکسچینج: 003550
صنعتاتحاد
قیام5 جنوری 1947؛ 77 سال قبل (1947-01-05)
بانیKoo In-Hwoi
صدر دفترسیول، جنوبی کوریا
علاقہ خدمت
عالمی
کلیدی افراد
Koo Bon-Moo
(چیئرمین & سی ای او)
Yu Sig Kang
(وائس چیئرمین اور شریک سی ای او)
Juno Cho
(ای وی پی, سی او او, اور ڈائریکٹر)
مصنوعاتالیکٹرانکس, کیمیائی, ٹیلی کمیونیکیشن, انجینئرنگ, انفارمیشن ٹیکنالوجی, بجلی کی پیداوار
آمدنیامریکی ڈالر143 بلین (2012)[1]
ملازمین کی تعداد
220,000 (2012)[1]
ذیلی ادارےایل جی الیکٹرونکس
ایل جی ڈسپلے
ایل جی ٹیلی کام
ایل جی کیمیکل
ایل جی لائف سائنسز
ایل جی سولر انرجی
ویب سائٹwww.lgcorp.com or www.lg.com
کوریائی نام
ہنگلLG법인
ہانجاLG法人
نظر ثانی شدہ رومن سازیLG Beobin
مک کیونLG Pŏbin
(سابقہ)
ہنگل럭키금성
ہانجا樂喜金星
نظر ثانی شدہ رومن سازیLeogki Geumseong
مک کیونLŏkki Kǔmsŏng

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "LG overview"۔ .lgcorp.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2013