ایما کریبایاشی (پیدائش: 6 اکتوبر 1983ء) ایک جاپانی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 2003ء میں خواتین کے 5ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ وہ 1983ء میں ٹوکیو میں پیدا ہوئیں۔2010ء کے ایشین گیمز میں ایما کریبایاشی نے چین کو 7 وکٹوں سے ہرا کر جاپان کو کانسی کا تمغا دلایا۔ [1]

ایما کریبایاشی
ذاتی معلومات
مکمل نامایما کریبایاشی
پیدائش (1983-10-06) 6 اکتوبر 1983 (عمر 41 برس)
جاپان
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 8)21 جولائی 2003  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ26 جولائی 2003  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 5
رنز بنائے 27
بیٹنگ اوسط 5.40
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 18
گیندیں کرائیں 24
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 1/1
ماخذ: ESPNcricinfo، 30 مئی 2020

حوالہ جات

ترمیم
  1. Pakistan women win historic gold at Asian Games Cricinfo Retrieved 20 November 2010.