امبروز فلکس ڈنڈس
(ایمبروز ڈنڈس فلکس ڈنڈس سے رجوع مکرر)
سر امبروز ڈنڈس فلکس ڈنڈس (14 اپریل 1899 – 29 اپریل 1973) برطانوی ہندوستان میں ایک سرکاری ملازم تھے، اس کے علاوہ 1952 سے 1959 تک وہ آئل آف مین کے لیفٹینٹ گورنر بھی تھے۔ وہ 1948 سے 1949 تک پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے آخری برطانوی گورنر رہے۔[1]
امبروز فلکس ڈنڈس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
لیفٹیننٹ گورنر آئل آف مین انیسویں | |||||||
مدت منصب 9 ستمبر 1952 – 7 ستمبر 1959 | |||||||
حکمران | الزبتھ دوم | ||||||
| |||||||
گورنر خیبر پختونخوا | |||||||
مدت منصب 8 اپریل 1948 – 16 جولائی 1949 | |||||||
حکمران | جارج ششم، برطانیہ | ||||||
| |||||||
چیف کمشنر بلوچستان | |||||||
مدت منصب 4 اکتوبر 1947 – 8 اپریل 1948 | |||||||
حکمران | جارج ششم، برطانیہ | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 14 اپریل 1899ء | ||||||
وفات | 29 اپریل 1973ء (74 سال) بینفیلڈ |
||||||
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
||||||
اولاد | ایک بیٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | کرائسٹ چرچ ہیعرو اسکول رائل ملٹری اکادمی |
||||||
پیشہ | سرکاری ملازم ، نوآبادیاتی منتظم | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
ملازمت | انڈین سول سروس | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- آئل آف مین (بی بی سی نیوز)
سرکاری عہدہ | ||
---|---|---|
ماقبل | چیف کمشنر بلوچستان 1947–1948 |
مابعد |
ماقبل | گورنر خیبر پختونخوا 1948–1949 |
مابعد |
ماقبل | لیفٹیننٹ آئل آف مین 1952–1959 |
مابعد |