جارج کننگھم
سر جارج کننگھم (23 مارچ 1888 – 8 دسمبر 1963)[1] برطانوی بھارت کے ایڈمنسٹریٹر اور پاکستان کے موجودہ صوبے خیبر پختونخوا کے گورنر بھی رہے۔ اس کے علاوہ وہ سکاٹ لینڈ کی رگبی ٹیم کے کپتان بھی تھے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جارج کننگھم Scrum.com
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | گورنر این ڈبلیو ایف پی 1937–1939 |
مابعد |
ماقبل | دوسری مدت 1939–1946 |
مابعد |
ماقبل | تیسری مدت 1947–1948 |
مابعد |