ایملی ایج کامبی (پیدائش 25 جون 1999) ایک انگریز خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو فی الحال سمرسیٹ کے لیے کھیلتی ہے۔وہ ایک آل راؤنڈر ہے جو دائیں ہاتھ کی بلے باز اور بائیں ہاتھ کی میڈیم باؤلر کے طور پر کھیلتی ہے۔ وہ اس سے قبل کارن وال ، ڈیون اور ویسٹرن اسٹورم کے لیے کھیل چکی ہیں۔ [1] [2]

ایملی ایج کامبی
ذاتی معلومات
مکمل نامایملی مای ایج کامبی
پیدائش (1999-06-25) 25 جون 1999 (عمر 24 برس)
ٹرورو، کورنوال، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں بازو میڈیم بولر
حیثیتآل راؤنڈر کھلاڑی
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014–2016کارن وال
2017–2021ڈیون
2020–2021ویسٹرن سٹورم
2022–تاحالسمر سیٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ خواتین لسٹ اے خواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی
میچ 34 50
رنز بنائے 375 706
بیٹنگ اوسط 16.30 20.17
100s/50s 0/2 0/5
ٹاپ اسکور 59 82
گیندیں کرائیں 1,264 917
وکٹ 34 36
بولنگ اوسط 20.00 18.83
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/41 3/10
کیچ/سٹمپ 11/– 16/–
ماخذ: CricketArchive، 8 اکتوبر 2022

ایج کامبی 25 جون 1999ء کو ٹرورو ، کارن وال میں پیدا ہوئی۔ [2] وہ نیشنل ہیلتھ سروسز(NHS) کے لیے بھی کام کرتی ہے۔ [3]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Player Profile: Emily Edgcombe"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 
  2. ^ ا ب "Player Profile: Emily Edgcombe"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 
  3. "Emily Edgcombe"۔ Western Storm۔ 23 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021