ایم11 موٹروے
ایم11 موٹروے (انگریزی: M11 motorway) 55 میل (89 کلومیٹر) طویل موٹروے ہے جو شمال میں وانسٹیڈ شمال مغربی انگلستان میں کیمبرج تک جاتا ہے۔ موٹروے مراحل میں کھولا گیا تھا۔ 2002ء کے بعد سے لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ تک رسائی میں بہتری آئی۔
M11 | ||||
---|---|---|---|---|
![]() | ||||
سڑک کی معلومات | ||||
دیکھ بھال ہائی ویز انگلستان | ||||
لمبائی: | 55.0 میل (88.5 کلومیٹر) | |||
دور: | 1975 – تا حال | |||
تاریخ: | Completed 1975–1980 | |||
بڑے جنکشن | ||||
جنوبی سرا: | وانسٹیڈ | |||
![]() ![]() ایم25 موٹروے | ||||
شمالی سرا: | Girton | |||
مقام | ||||
بنیادی منزلیں: | Loughton، ہارلو، لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ ![]() | |||
سڑکوں کا جال | ||||
|