ایم آئی کیپ ٹاؤن
جنوبی افریقی فرنچائز کرکٹ ٹیم
ایم آئی کیپ ٹاؤن ایک جنوبی افریقی پیشہ ورانہ ٹوئینٹی 20 فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو ایس-اے20 ٹورنامنٹ کے افتتاحی سیزن میں مقابلہ کرے گی۔[1] ٹیم کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقہ میں مقیم ہے اور اس کی تشکیل 2022 میں ہوئی تھی۔ ٹیم کا ہوم گراؤنڈ نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ ٹیم کی کوچنگ سائمن کیٹچ کرتے ہیں۔[2] یہ ٹورنامنٹ 10 جنوری سے 11 فروری 2023ء تک کھیلا جانا ہے۔[3]
لیگ | ایس-اے20 | |
---|---|---|
افراد کار | ||
کپتان | راشد خان | |
کوچ | سائمن کیٹچ | |
مالک | ممبئی انڈینز (ریلائنس انڈسٹریز) | |
معلومات ٹیم | ||
شہر | کیپ ٹاؤن | |
تاسیس | 2022 | |
نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ | ||
گنجائش | 25000 | |
باضابطہ ویب سائٹ: | https://micapetown.co.za/ | |
|
فرنچائز کا مالک ریلائنس انڈسٹریز ہے۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "کرکٹ جنوبی افریقہ نے چھ ٹیموں پر مشتمل فرنچائز پر مبنی ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کا اعلان کر دیا"۔ ای ایس پی این کرک انفو
- ↑ "کرکٹ جنوبی افریقہ اور سپر اسپورٹ کی جانب سے نئے ٹوئینٹی 20 ایونٹ کا اعلان"۔ 2023-12-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-22
- ↑ "افتتاحی ایس اے 20 لیگ 10 جنوری سے شروع ہوگی"۔ ای ایس پی این کرک انفو
- ↑ "آئی پی ایل فرنچائز مالکان نے جنوبی افریقہ کی نئی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں تمام چھ ٹیموں کو خرید لیا"۔ ای ایس پی این کرک انفو