ایم ایم نائیڈو
ایم ایم نائیڈو (پیدائش: 28 اکتوبر 1911ء) | (انتقال: 13 دسمبر 1991ء)ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1951ء میں بھارت بمقابلہ انگلینڈ کے ایک ٹیسٹ میچ میں کھڑے تھے۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 28 اکتوبر 1911 |
وفات | 13 دسمبر 1991 | (عمر 80 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 1 (1951) |
ماخذ: کرک انفو، 13 جولائی 2013 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 13 دسمبر 1991ء کو 80 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "M. M. Naidu"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2013