26 اکتوبر 27 اکتوبر 28 اکتوبر 29 اکتوبر 30 اکتوبر

واقعات

ترمیم
  • 1636 -امریکا کی سب سے قدیم جامعہ ہارورڈ کا قیام عمل میں لایا گیا۔
  • 1886 -امریکی مجسمہ آزادی کو امریکی صدر گرور کلیولینڈ نے باظابطہ سرکاری طور پر مخصوص کیا۔
  • 1972ء - صدرِ پاکستان ذوالفقار علی بھٹو نے کراچی میں ملک کے پہلے نیوکلیئرپاور پلانٹ"KNUPکراچی نیوکلیئرپاور پلانٹ" کا افتتاح کیا۔
  • 1886ء - امریکی صدر گرووَر کلیو لینڈ کواسٹیچو آف لبرٹی تحفے میں دیا گیا[1]
  • 1947ء - تقریباً اسی ہزارمہاجرین پیدل واہگہ پہنچے اورانیس ہزار تین سو کی تعداد لاہور میں والٹن کیمپ پہنچی [1]
  • 1948ء - اسرائیل کا جھنڈا ا پنایا گیا [1]
  • 1954ء - امریکی مصنف ارنسٹ ہمنگو ے کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا [1]
  • 1984ء - امریکی صدر رونالڈریگن نے اپنے خط میں پاکستان کے صدر جنرل ضیاء الحق کو سرحد پار در اندازیِ سے بچاؤ کے لیے مدد کی یقین دہانی کرائی [1]

ولادت

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو