ایم ایم کیروانی
کوڈوری ماراکاتھمانی کیروانی (پیدائش 4 جولائی 1961ء) پیشہ ورانہ طور پر ایم ایم کیروانی کے نام سے مشہور، ایک بھارتی موسیقار، گلوکار اور نغمہ نگار ہیں، جو بنیادی طور پر تیلگو سنیما سے وابستہ ہیں۔ 2023ء میں، حکومت ہند نے انہیں ہندوستانی سنیما میں ان کی خدمات کے لیے پدم شری سے نوازا۔ [3][4]
ایم ایم کیروانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 جولائی 1961ء (63 سال) کوور |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، نغمہ ساز ، گلو کار |
مادری زبان | تیلگو |
پیشہ ورانہ زبان | تیلگو |
شعبۂ عمل | پس پردہ فلمی موسیقی |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات[2] | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://web.archive.org/web/20230125170305/https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1893797 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2023 — سے آرکائیو اصل فی 25 جنوری 2023
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/3b00b2f0-6550-4406-b025-d5ae53d4dac4 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
- ↑ Aparna Banerjea (25 January 2023)۔ "Padma Awards 2023 | 'RRR' fame composer MM Keeravaani honoured with Padma Shri"۔ Moneycontrol.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2023
- ↑ "M.M. Keeravani: Maestro of Melodies in Indian Cinema - Today National…"۔ 2023-12-29۔ 29 دسمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ