ایم سی اے اختصار ماسٹر آف کمپیوٹر ایپلیکیشن کا ہے۔ اسے کبھی کبھی ماسٹر آف انفارمیشن ٹیکنالوجی بھی کہا جاتا ہے۔ اس کو بھی مختصرًا ایم ایس سی آئی ٹی یا ایم ایس آئی ٹی بھی لکھا جاتا ہے۔ یہ اس ایک طرح کی پوسٹ گریجویٹ ماسٹرز ڈگری ہے ہے جسے یونیورسٹیوں کے مینیجمنٹ کالجوں میں یا حالیہ عرصوں میں الگ انفارمیشن ٹیکنالوجی کالجوں کی جانب سے فراہم کی جاتی ہے۔ یہ ڈگری کا مقصد انفارمیشن ٹیکنالوجی کا نظم خصوصًا انفارمیشن سسٹم ڈیولپمنٹ کے معاملے میں۔ بھارت میں زیادہ تر ایم سی اے مستعمل ہے۔[1]

ممکنہ کیرئر عہدہ جات ترمیم

اس نصاب کے فارغین حسب ذیل عہدہ جات پر فائز ہو سکتے ہیں :

  • سافٹ ویئر پروگرامر
  • سافٹ ویئر انجینئر
  • سافٹ ویر ڈیولپر
  • سسٹمس انالسٹ
  • سافٹ ویئر ایپلیکیشن آرکیٹیکٹ
  • سافٹ ویئر کنسلٹنٹ[2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Master of Computer Application"۔ siliconindia۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2017 
  2. Why study MCA? What are the Career Opportunities? - Careerindia