ایم 50 موٹر وے (آئرلینڈ)
ایم 50 موٹر وے (انگریزی: M50 motorway) (آئرش: Mótarbhealach M50) ڈبلن میں ایک نیم دائرہ کی شکل میں ایک موٹر وے جو آئرلینڈ کی مصروف ترین موٹر وے ہے۔ موجودہ راستہ 1983ء سے 2010ء کے دوران میں 27 سال میں مختلف حصوں میں تعمیر کیا گیا۔ یہ ڈبلن بندرگاہ سے شروع ہو کر شمال میں ڈبلن بندرگاہ سرنگ سے ہوتے ہوئے ہوائی اڈا موٹر وے کے ایک حصے کے ساتھ چلتا ہے۔ اس کے بعد یہ مغرب میں مڑتا ہے اور ایم 1 موٹر وے سے جنکشن بناتا ہے اور ڈبلن کے شمالی، مغربی اور جنوبی مضافاتی علاقوں کے کرد گھومنا ہے۔ یہ جنوب مشرقی ڈائلن شینکل، ڈبلن کے مقام پر ختم ہوتا ہے۔
M50 موٹر وے | |
---|---|
سڑک کی معلومات | |
لمبائی: | 45.5 کلومیٹر (28.3 میل) |
دور: | 1990 – تا حال |
تاریخ: | تکمیل 1990–2005 اپ گریڈ 2006–2010 |
بڑے جنکشن | |
از: | ڈبلن بندرگاہ |
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() | |
تا: | شینکل |
مقام | |
Primary destinations: | ڈبلن، فینگلس، بلینچرڈس ٹاؤن، بیلی ماؤنٹ، تآلا، سینڈی فورڈ |
سڑکوں کا جال | |
سانچہ:Infobox road/browselinks/IRL |