ڈبلن بندرگاہ (انگریزی: Dublin Port) ((آئرستانی: Calafort Átha Cliath)‏) ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں ایک بندرگاہ ہے۔ آئر لینڈ کی بندرگاہ نقل و حمل کا تقریباً دو تہائی حصہ اسی بندرگاہ ذریعہ ہوتا ہے۔ یہ جزیرہ آئرلینڈ کی مصروف ترین بندر گاہ ہے۔

"ڈبلن بندرگاہ

بیرونی روابط

ترمیم

53°20′46″N 6°12′30″W / 53.34609°N 6.20831°W / 53.34609; -6.20831