اینا برگمان
اینا برگمان (Anna Bergman) یوہتیبوری، سویڈن میں پیدا ہونے والی ایک سابقہ اداکارہ ہے۔ وہ فلم اور تھیٹر ڈائریکٹر انگمار برگمان کی بیٹی ہے۔ وہ برطانوی مزاحیہ پرگرام مائنڈ یور لینگویج میں اداکاری کے لیے مشہور ہے۔
اینا برگمان Anna Bergman | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | یوہتیبوری، سویڈن |
5 مئی 1948
شہریت | سویڈن |
شریک حیات | پیٹر براؤن (1966–1981)[1] |
والدین | انگمار برگمان Ellen Lundström |
والد | انگمار برگمان [2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | سونسکا [3] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ News item in The Ledger, 19 August 1981.
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12108683q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ