مائنڈ یور لینگویج
مائنڈ یور لینگویج (Mind Your Language) ایک برطانوی صورت حال مزاحیہ پروگرام ہے جو 1977ء میں آئی ٹی وی پر پیش کیا گیا۔ یہ لندن ویک اینڈ ٹیلی ویژن نے تیار کیا جس کی ہدایت کاری سٹوارٹ ایلن نے کی۔
مائنڈ یور لینگویج | |
---|---|
سیریز کی اسکرین | |
تخلیق کار | ونس پاول |
نمایاں اداکار | بیری ایونز دینو شفیق زارا نیٹلی البرٹ موسیسز جارج کیمیلر جیکی ہارڈنگ ریکارڈو مونتیز رابرٹ لی پک-سین لم کیوریک مالکین جمیلہ میسی فرانسواز پاسکال اینا برگمان ٹومی گوڈفری ائرس سیڈلر |
نشر | مملکت متحدہ |
تعداد سیریز | 4 |
اقساط | 42 (اقساط کی فہرست) |
تیاری | |
عملی پیشکش | سٹوارٹ ایلن البرٹ موزیس |
کیمرا ترتیب | 2.45 |
دورانیہ | 25 منٹ |
پروڈکشن ادارہ | لندن ویک اینڈ ٹیلی ویژن |
نشریات | |
چینل | آئی ٹی وی |
تصویری قسم | 4:3 |
30 دسمبر 1977ء | – 15 دسمبر 1979