اینا مولکا احمد

پاکستانی مصورہ

اینا مولکا احمد (پیدائش: 13 اگست 1917ء— وفات: 20 اپریل 1995ء) ایک مشہور پاکستانی فنون لطیفہ کی فنکار تھیں۔ ان کا شمار 1947ء آزادی کے بعد ملک میں فنون لطیفہ کی ابتدا کرنے والوں میں کیا جاتا ہے۔[7] وہ لاہور کی جامعہ پنجاب کی پروفیسر تھیں۔

اینا مولکا احمد
معلومات شخصیت
پیدائش 13 اگست 1917ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 اپریل 1994ء (77 سال)[1][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لاہور، پاکستان
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل پولش
روسی
عملی زندگی
مقام_تدریس جامعہ پنجاب
مادر علمی سی ایس ایم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصور ،  مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مصوری ،  معلم   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

اینا مولکا 13 اگست 1917ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ اینا مولکا کی پیدائش لندن میں مقیم ایک یہودی گھرانے میں ہوئی۔ 1935ء میں رائل کالج آف آرٹس لندن میں تدریس کے دوران میں ان کی ملاقات اپنے ہم جماعت شیخ احمد سے ہوئی۔ 1939ء میں کالج سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد اینا مولکا نے شیخ احمد سے شادی کر لی۔ شادی کے بعد اینا مولکا احمد لاہور آگئیں جہاں انھوں نے جامعہ پنجاب میں شعبہ فنون لطیفہ کی بنیاد ڈالی۔ 1940ء سے 1972ء تک وہ اس شعبے کی چیئرپرسن رہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی سے نوازا۔[8]

وفات

ترمیم

20 اپریل 1995ء کو اینا مولکا احمد لاہور میں انتقال کر گئیں۔ انھیں لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں آسودۂ خاک کیا گیا۔

ڈاک ٹکٹ

ترمیم

14 اگست 2006ء کو پاکستان پوسٹ نے دس بہتریں مرحوم پاکستانی مصورین کے احترام میں 40 روپے کے ٹکٹ جاری کیے۔ اینا مولکا احمد بھی اس فہرست میں موجود تھیں۔[9]

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب آئی ایس این آئی: https://isni.org/isni/0000000078961996 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جنوری 2016
  2. عنوان : Anna Molka Ahmed — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500123107
  3. ^ ا ب عنوان : Anna Molka Ahmed — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-977378-7 — Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B2230819
  4. ^ ا ب Artnet artist ID: https://www.artnet.com/artists/anna-molka-ahmed/past-auction-results — بنام: Anna Molka Ahmed — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 13 مئی 2005 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500123107 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اکتوبر 2018
  6. "Laila Shahzada"۔ 01 مئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2015 
  7. "Anna Molka Ahmed: A Painter with a Difference"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2012 
  8. وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفٰی صفحہ 37
  9. "آرکائیو کاپی"۔ 04 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2015