اینٹیگوا اور باربوڈا کی قومی کرکٹ ٹیم

اینٹیگوا اور باربوڈا کی نمائندگی کرنے والی کرکٹ ٹیم 1890ء کی دہائی کے آخر سے سرگرم ہے۔ انٹیگوا اور باربوڈا کرکٹ ایسوسی ایشن لیورڈ آئی لینڈز کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک رکن ہے جو خود ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی ایک رکن ایسوسی ایشن ہے اور انٹیگوا اور باربوڈا کے کھلاڑی عموماً ڈومیسٹک سطح پر لیورڈ آئی لینڈز کرکٹ ٹیم اور ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرتے ہیں۔ بین الاقوامی سطح ٹیم نے 1998ء کے کامن ویلتھ گیمز میں اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا اور 2006ء کے سٹینفورڈ 20/20 ٹورنامنٹ میں ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ 2015ء تک ٹیم نے 14 لسٹ اے میچز اور 4 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے ہیں۔ ٹیم کے کپتان سلویسٹر جوزف ہیں جبکہ رڈلے جیکبز ٹیم کے کوچ ہیں۔ [1] [2]

اینٹیگوا اور باربوڈا
افراد کار
کپتانسلویسٹر جوزف
کوچرڈلے جیکبز
معلومات ٹیم
رنگپیلا، سرخ، نیلا
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم

اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ

سٹینفورڈ کرکٹ گراؤنڈ
تاریخ
چار روزہ جیتےn/a
ڈبلیو آئی سی بی کپ جیتے0
ٹوئنٹی 20 جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:- source:[1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Ridley Jacobs Appointed coach"۔ Antigua Observer۔ Antigua Observer۔ 02 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2015 
  2. ^ ا ب "Sylvester Joseph to lead Antigua"۔ Antigua Observer۔ Antigua Observer۔ 02 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2015