اینڈریاس کیپلن (Andreas Kaplan) (پیدائش بتاریخ 5 ویں اکتوبر 1977، بمقام میونِخ، جرمنی)، ESCP میں نیو ٹیکنالوجیز اینڈ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے پروفیسر ہے، جس کے وہ 2017 سے ریکٹر ہیں۔[6]

اینڈریاس کیپلن

معلومات شخصیت
پیدائش 5 اکتوبر 1977(1977-10-05)
میونخ، جرمنی
شہریت جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ای ایس سی پی بزنس اسکول
کولون یونیورسٹی
نیشنل اسکول آف ایڈمنسٹریشن
میونخ یونیورسٹی
پیرس اسکول آف بزنس اسٹڈیز
یونیورسٹی آف پیرس 1 پینتھیون سوربون
جامعہ پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات ،  ریاضی دان ،  استاد جامعہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [3]،  انگریزی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل بازار کاری [4]،  معاشرتی ابلاغ [4]،  اعلیٰ تعلیم ،  یورپی اتحاد ،  مصنوعی ذہانت   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ[5]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر

ترمیم

کیپلن کی تحقیق سماج کے ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کامیونیکیشن اور مصنوعی ذہانت میں زبردست تبدیلی کا سبب بنی۔ موصوف نے ESCP میں شمولیت کرنے سے پہلے، ایک پروفیسر کے طور پر ESSEC بزنس اسکول اینڈ سائنس پرو پیرس میں اپنے تعلیمی کیریئر کا آغاز کیا۔ کیپلن 2017 میں ESCP کے ریکٹر بن گئے۔ اس سے قبل، وہ یورپ بھر میں واقع ESCP کے کیمپسوں کے تقریباً 7000 طلبہ کے اسکول کے صدر کلیہ تھے۔[7][8]

تعلیم

ترمیم

کیپلن نے پینتھیون سوربون (Panthéon-Sorbonne) یونیورسٹی میں اپنی ہیبیلیٹیشن مکمل کی اور یونیورسٹی آف کولون (University of Cologne) اور HEC پیرس سے اپنی پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ موصوف École Nationale d'Administration (ENA) کے سابق طالب علم ہیں اور وہ ESCP بزنس اسکول سے ایم ایس سی اور Ludwig-Maximilians-University یونیورسٹی میونخ سے بی ایس سی کی ڈگریاں حاصل کی۔[9]

اعترافات

ترمیم

جان وائلی اینڈ سنز (John Wiley & Sons) کے مطابق، گوگل اسکالر (Google Scholar) میں تقریباً 40000 حوالہ جات کے ساتھ، کیپلن کو 50 اعلیٰ ترین عالمی بزنس مصنفین میں شمار کیا جاتا ہے۔ اسٹینفورڈ مطالعے نے کیپلن کو دنیا کے سب سے زیادہ حوالہ دئے جانے والے اور سب سے زیادہ بااثر سائنسدانوں میں سے ایک کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ سال 2021 میں، کیپلن کو سوربون یونیورسٹی (Sorbonne University) اور یونیورسٹی آف میونخ (University of Munich) کے 100 اہم ترین سابق طلبہ میں سے ایک ہیں۔[10][11][12][13][14]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/1058276654 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2017940945 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 دسمبر 2022
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2017940945 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2017940945 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  5. عنوان : Who's Who in France
  6. "Andreas Kaplan is the new Rector of ESCP Business School" 
  7. "Nomination : Un nouveau directeur pour les campus parisiens d'ESCP BS" 
  8. "Professionals Need to Keep Their Skills Fresh. Will They Turn to Higher Ed? Harvard Business Publishing" 
  9. "Nomination : Un nouveau directeur pour les campus parisiens d'ESCP BS" 
  10. "Andreas Kaplan: l'économiste, reconnu comme l'un des chercheurs les plus cités au monde" 
  11. "Tales, Myths and Fairytales of Artificial Intelligence: Clarification and Decryption; California Management Review" 
  12. "Ioannidis, John P. A.; Baas, Jeroen; Klavans, Richard; Boyack, Kevin W. (2019) PLOS Biology. 17 (8): e3000384" 
  13. "EduRank - 100 Notable alumni of University of Paris 1 Pantheon-Sorbonne"۔ EduRank 
  14. "EDUrank - 100 Notable alumni of University of Cologne"۔ Edurank.org