اینگریدا سیمونیت
اینگریدا سیمونیت (انگریزی: Ingrida Šimonytė) (ولادت: 15 نومبر 1974ء) لتھووینیائی سیاست دان اور معاشیات دان ہیں جو لتھووینیا کی موجودہ وزیر اعظم ہیں، انھوں نے 25 نومبر 2020ء کو اقتدار سنبھالا تھا۔[3]
اینگریدا سیمونیت | |
---|---|
(لیتوانیہ میں: Ingrida Šimonytė) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 نومبر 1974ء (50 سال)[1] ولنیس |
شہریت | سوویت اتحاد لتھووینیا |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر معاشیات ، سیاست دان ، استاد جامعہ |
مادری زبان | لیتھوانیائی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | لیتھوانیائی زبان ، انگریزی ، پولش زبان [2]، روسی |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |