اینی زیدی (اداکارہ)
اینی زیدی (پیدائش: 12 اکتوبر 1963ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ [1] وہ ڈراموں دلہن ، بن روئے ، الف اللہ اور انسان اور فطور میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔ [2]
اینی زیدی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | کراچی، پاکستان |
12 اکتوبر 1963
اولاد | علی زیدی (بیٹا) ماہین زیدی (بیٹی) |
عملی زندگی | |
تعليم | جامعہ کراچی |
پیشہ | اداکارہ |
دور فعالیت | 1984 – تاحال |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیموہ 12 ستمبر1963ء کو کراچی ، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ [3] انھوں نے جامعہ کراچی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ [4]
کیریئر
ترمیمانھوں نے بطور اداکارہ 1984ء میں پی ٹی وی پر قدم رکھا۔ [5] [6] وہ ڈراما چھاؤں میں نظر آئیں۔ [5] [7] [8] [9] وہ ڈراموں محبت سب کا ستارہ ہے ، آہستہ آہستہ ، موسم ، زویا سویلہ ، منچاہی اور بن روئے ، دل بنجارا میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور تھیں۔ [10] [11] وہ ڈراموں گستاخ عشق, الف اللہ اور انسان, امانت, تبیر اور کی جانا میں کون, یاقین کا سفر میں بھی نظر آئیں . [12] [13] اس کے بعد وہ اوراں ، توان، مقدر ، ڈنک اور فطور ڈراموں میں نظر آئیں ۔ [14] 2020ء میں وہ سونیا حسین اور حرا ترین کے ساتھ فلم ہاؤس نمبر 242 میں نظر آئیں۔ [15] [16]
ذاتی زندگی
ترمیماینی شادی شدہ تھی اور 2005 ءمیں اس کے شوہر کا انتقال ہو گیا۔ [5] [17] ان کے 3بچے ہیں ایک بیٹا علی زیدی اور ایک بیٹی ماہین زیدی۔ [5] [18]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Faizan Khawaja on his next TV play, Nisbat"۔ The News International۔ 1 مارچ 2021
- ↑ "Ahad Raza Mir and Sajal Aly to feature in a cross-border web series, Dhoop Ki Deewar"۔ The News International۔ 2 مارچ 2021
- ↑ "Teasers and OST of Safar Tamam Hua starring Madiha Imam & Ali Rehman are out"۔ Something Haute۔ 3 مارچ 2021
- ↑ "Manzar Sehbai & Samina Ahmed to share screen in 'Dhoop Ki Deewar'"۔ Something Haute۔ 4 مارچ 2021
- ^ ا ب پ ت "From Novice to Veteran The Charismatic Artist & Pride of Pakistan Meet Annie Zaidi"۔ Women's Own۔ مورخہ 2021-03-05 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-05
{{حوالہ ویب}}
:|archive-date=
/|archive-url=
timestamp mismatch (معاونت) - ↑ "Yashma Gill's 'Ki Jana Main Kaun' can prove to be another milestone for Pakistani dramas"۔ Daily Times۔ 12 مارچ 2021۔ مورخہ 2023-03-06 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-06
- ↑ Pakistan Television Drama and Social Change: A Research Paradigm۔ ص 202
{{حوالہ کتاب}}
:|work=
تُجوهل (معاونت) - ↑ "House No. 242 starring Hira Tareen reminds parents to protect children from abuse & neglect"۔ Something Haute۔ 6 مارچ 2021
- ↑ "Farooq Rind all set to direct TV adaptation of Umera Ahmed's 'Hum Kahan Kay Sachay Thay'"۔ Something Haute۔ 7 مارچ 2021
- ↑ "First Look of Sajal Aly and Ahad Raza Mir's Web-Series 'Dhoop Ki Deewar' [Video]"۔ Pro Pakistani۔ 10 مارچ 2021
- ↑ "Haute List:12 television dramas to look forward to"۔ Something Haute۔ 8 مارچ 2021
- ↑ "Ki Jana Mein Kaun highlights story of a griefstricken girl"۔ The Nation۔ 11 مارچ 2021
- ↑ "'Uraan' all set to go on air on Geo Entertainment"۔ Daily Pakistan۔ 13 مارچ 2021
- ↑ "TV Drama Review: Dulhan (The Bride): A Vicious Gamble of Friendship and Love"۔ Youlin Magazine۔ 18 مارچ 2021
- ↑ "Sajal Aly and Ahad Raza Mir Share 'First Look' of Their Upcoming Web Series"۔ Pro Pakistani۔ 9 مارچ 2021
- ↑ "Here's How House No 242 Tackles Child Sexual Abuse"۔ Runaway Pakistan۔ 17 مارچ 2021
- ↑ "First Look: A sneak peek into Sajal Aly & Ahad Raza Mir's web series"۔ Something Haute۔ 9 مارچ 2021
- ↑ "Sajal Aly Treats Fans To Selfies From the Sets of 'Dhoop Ki Deewar'"۔ Pro Pakistani۔ 20 مارچ 2021