محبت صبح کا ستارہ ہے پاکستانی ٹیلی ویژن رومانٹک ڈراما ہے جو اصل میں ہم ٹی وی پر 13 دسمبر 2013ء سے 16 مئی 2014ء تک نشر کیا گیا تھا۔ یہ ڈراما کل 23 اقساط پر مشتمل ہے۔ یہ بھارت میں زندگی ٹی وی چینل پر بھی نشر کیا گیا تھا، جس کی پریمیئر 13 مئی 2016ء کو کی گئی تھی۔

محبت صبح کا ستارہ ہے
Title screen
نوعیتڈراما
رومانوی فلم
المیہ
بنیادیہ جو صبح کا ایک ستارہ ہے از عمیرہ احمد
تحریرعمیرہ احمد.[1]
ہدایاتسکینہ سمو
نمایاں اداکارمیکال ذوالفقار
صنم جنگ
Adeel Hussain
فرح شاہ
تھیم موسیقیShebi
افتتاحی تھیم"یہ جو صبح کا ایک ستارہ"
از Harshdeep Kaur
موسیقارشانی
نشرپاکستان
زباناردو
اقساط23
تیاری
فلم سازمومنہ درید
مدیرتنویر عالم
افضل فیاض
مقامکراچی, سندھ
عکس نگاریالیاس کشمیری
کیمرا ترتیبMulti-camera setup
دورانیہ36 - 40 منٹ
نشریات
چینلہم ٹی وی
تصویری قسم1080p
صوتی قسممکانی صوتی آواز
نشر اوّلپاکستان
13 دسمبر 2013ء (2013ء-12-13) – 16 مئی 2014 (2014-05-16)
بیرونی روابط
Hum Television
Moomal Productions

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mohabat Subh Ka Sitara Hai: From The Pens of Umera Ahmed"۔ Hum TV۔ 12 دسمبر 2013۔ 2013-12-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-10