سونیا حسین

پاکستانی اداکارہ

سونیا حسین بخاری (ولادت: 15 جولائی 1991ء) پاکستانی اداکارہ، ٹی وی ہوسٹ اور ماڈل ہیں جو پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ سونیا حسین نے اپنی اداکاری کا آغاز 2011ء میں آنے والی سیریز دریچہ میں معاون کردار سے کیا تھا۔[1] وہ اردو ٹیلی وژن کے کئی کامیاب فلموں میں ایک اہم کردار ادا کر چکی ہیں بشمول مجھے صندل كردو (2012ء)، میں ہاری پیا (2013ء)، میرے ہمراہی (2013ء)، شکوہ (2014ء)، مراسم (2014ء)، نکاح، فروہ کی اے بی سی (2015ء)، نازو (2015ء)، سرخ جوڑا (2015ء)، کسے چاہوں (2016ء) اور حاصل (2017ء)۔ 2017ء میں ایسی ہے تنہائی کی سیریز کے لیے سونیا کو بہترین ٹیلی ویژن اداکارہ، لکسی اسٹائل ایوارڈز کے لیے نامزد کیا۔ جس میں سونیا نے بطور پاکیزہ اسلام کام کیا ہے۔

Sonya Hussyn
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 جولا‎ئی 1991ء (33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

سونیا حسین 15 جولائی 1991ء کو کراچی کے ایک سندھی گھرانے میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد تعمیراتی کاموں میں بزنس مین ہیں اور والدہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔ ان کی نانی ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی میں چیف منیجر تھیں۔ سونیا کی دو بہنیں اور ایک بھائی ہے۔[2]

پیشہ ورانہ زندگی ترمیم

سونیا حسین اے آر وائی ڈیجیٹل اور ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے ٹیلی ویژن سیریلز میں کام کر چکی ہیں۔ کچھ معروف سیریز جن میں سونیا نے کام کیا ہے، میرے ہمراہی، میں ہاری پیا ، مراسم اور انجلینا ملک کی کتنی گرہیں باقی ہیں۔ اس کے علاوہ، میری بہن میری دیوانی، ندامت، دریچہ، ام کلثوم اور شہریار شہزادی۔ سونیا حسین ہم ٹی وی کے ڈرامے آنگن میں بطور سلمیٰ کام کر چکی ہیں۔[3]

سونیا نے جامی کے مور کے ساتھ بڑی اسکرین پر قدم رکھا تھا جس میں انھوں نے عنبر کا معاون کردار ادا کیا تھا اور بعد میں آزادی میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔[4] وہ آنے والی فلموں ٹچ بٹن،[5] ساری: ایک محبت کی کہانی[6] اور لفنگیں[7] میں بھی نظر آئیں گی۔

فلمی گرافی ترمیم

فلم / سیریل کو دکھاتا ہے جو ابھی جاری نہیں ہوا ہے

ٹیلی ویژن ترمیم

سال نام کردار حوالہ
2011–2012 Dareecha [8]
2011–2012 Mujhay Sandal Kar Do [8]
2011 Roag [9]
2011 Umm-e-Kulsoom [10]
2012 Nadamat
2012 Don't Jealous [8]
2012 Sasural Ke Rang Anokhay مختلف
2012 Meri Behan Meri Dewrani [10]
2012 کتنی گرہیں باقی ہیں مختلف ایپیسود: 6، 19، 31، 33، 38 & 42[10]
2012 Shehryar Shehzadi صنم
2013 Teesri Manzil
2013 Mere Harjai [8]
2013 Mein Hari Piya پریسا نامزدگی— بہترین اداکارہ ہم ٹی وی ایوارڈز
2013 Mere Hamrahi ہانیہ احمد [11]
2014 Aise Jale Jiya
2014 Sharek-e-Hayat Recurring [8]
2014 Shikwa Meher Saqib [12]
2014 Khuda Na Kare Abrish [13]
2014 Marasim Momina [8]
2015 Nikah Ayesha
2015 Mamta
2015 Farwa Ki ABC Farwa [8]
2015 Nazo Nazish (Nazo) [14]
2015 Lucknow Wale Lateefullah Maira Ahmed ٹیلی فلم
2015 Surkh Jorra Abiha
2016 Mera Dard Bayzuban Savera
2016 Kisay Chahoon Mehru Ameer
2016–2017 Haasil Rimsha [15]
2017 کتنی گرہیں باقی ہيں Jhalli ایپیسوڈ- 11[10]
2017–2018 Aisi Hai Tanhai Pakeeza Islam نامزدگی— بہترین اداکارہ لکسی اسٹائل ایوارڈز[16]
2018 Meri Guriya Safeena [17]
2018–2019 Aangan Salma ایپیسوڈ- 1–3[18]
2019 Ishq Zahe Naseeb Gohar [10]
2020 Mohabbat Tujhe Alvida Ulfat [19]

فلم ترمیم

سال نام کردار حواسی
2015 مور امبر نامزدگی—بہترین اداکارہ، اے آر وائی فلم ایوارڈ
2018 آزادی زارا
2019 ٹچ بٹن † اعلان ہونا باقی
2020 ساری: ایک محبت کی کہانی † اعلان ہونا باقی
2020 لفنگیں اعلان ہونا باقی

ایوارڈز اور نامزدگی ترمیم

سال ایوارڈ نامزد کام قسم نتیجہ
2016 اے آر وائی فلم ایوارڈ مور بہترین اداکارہ نامزد[20]
2018 لکسی اسٹائل ایوارڈز ایسی ہے تنہائی بہترین ٹیلی ویژن اداکارہ نامزد[16]

حوالہ جات ترمیم

  1. "BREAKING THE ICE WITH SONYA HUSSYN | Interview - MAG THE WEEKLY"۔ 03 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. Sonya Hussyn | The Star Of Aangan | Speak Your Heart WIth Samina Peerzada | Part I (بزبان انگریزی)، اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019 
  3. Ahmed Sarym۔ "In conversation with Sonya Hussyn"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019 
  4. "Moammar Rana and Sonya Hussain talk about 'Azaadi' and much more in an exclusive interview"۔ Daily Pakistan Global (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2018 
  5. "Iman Ali and Sonya Hussain Join Cast of Tich Button"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون 
  6. Ahmed Sarym۔ "In conversation with Sonya Hussyn"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019 
  7. Irfan Ul Haq (2018-11-03)۔ "Sonya Hussyn in talks for new film Lufangay"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019 
  8. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج
  9. https://www.thetvdrama.com/2011/04/drama-roag-on-ary-digital.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thetvdrama.com (Error: unknown archive URL) Roag
  10. ^ ا ب پ ت ٹ "Sonya Hussyn doing justice to her role in 'Ishq Zahe Naseeb'"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2019-07-30۔ 28 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019 
  11. "Sonya Hussyn's sister got married and here are a few highlights!"۔ روزنامہ پاکستان (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2019 
  12. "14 Pakistani dramas that ruled our television screens in 2014"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ 16 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2018 
  13. "Salman Shahid plays 'Father of Not One but Two Brides'"۔ اے آر وائی نیوز (بزبان انگریزی)۔ 2015-02-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019 
  14. https://images.dawn.com/news/1174202 Nazo
  15. Asif Khan۔ "Sonya Hussain"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019 
  16. ^ ا ب Images Staff (2019-03-30)۔ "Lux Style Awards 2019 nominations are out!"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019 
  17. Sadaf Haider (2018-06-28)۔ "Meri Guriya's tragic first episode treats child abuse sensitively, but is the project ethical?"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2018 
  18. Buraq Shabbir (29 March 2017)۔ "Period drama Aangan to make way to small screen soon"۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2017 
  19. Tribune.com.pk (2020-06-08)۔ "Internet believes 'Mohabbat Tujhe Alvida' is a copy of Bollywood hit 'Judaai'"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2020 
  20. "ARY Film Awards 2016 nominations are out!"۔ ARYNEWS (بزبان انگریزی)۔ 2016-02-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2019 

بیرونی روابط ترمیم