حلقہ این اے۔159 (وہاڑی-4) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع وہاڑی کا چوتھا حلقہ ہے۔[2]

این اے۔159 (وہاڑی-4)
NA-159 Vehari-IV
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی (جزوی) بشمول وہاڑی شہر۔
ووٹر489,806 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔170 وہاڑی۔4 (2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء

ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

محمود حیات خان الیاس ٹوچی خان قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]

انتخابات 2013ء

ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
  3. "Election result 2008 for NA-170"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15

بیرونی روابط

ترمیم