این اے۔163 (بہاولنگر-4)
حلقہ این اے۔163 (بہاولنگر-4) پنجاب کے ضلع بہاولنگر سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ [2]
این اے۔163 (بہاولنگر-4) NA-163 Bahawalnagar-IV | |
---|---|
انتخابی حلقہ حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع بہاولنگر کی تحصیل فورٹ عباس اور تحصیل ہارون آباد (جزوی) بشمول ہارون آباد شہر۔ |
ووٹر | 488,700 [1] |
حلقہ | |
رکن | محمد اعجاز الحق |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ض) |
پچھلا حلقہ | این اے۔191 بہاولنگر-4 (2002 سے 2013) |
اراکین قومی اسمبلی
ترمیمعام انتخابات 2002ء
ترمیمسنہ 2002ء کے عام انتخابات 10 اکتوبر، 2002ء کو منعقد ہوئے۔ مسلم لیگ (ق) کے محمد اعجاز الحق 55,109 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔[3]
عام انتخابات 2008ء
ترمیمسنہ 2008ء کے عام انتخابات 18 فروری، 2008ء کو ہوئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد افضل سندھو 83,903 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ [4]
عام انتخابات 2013ء
ترمیمسنہ 2013ء کے عام انتخابات 11 مئی، 2013ء کو ہوئے تھے۔ مسلم لیگ (ض) کے محمد اعجاز الحق 79,306 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور رکن قومی اسمبلی بن گئے۔[5]
عام انتخابات 2018ء
ترمیمسنہ 2018ء کے عام انتخابات 25 جولائی، 2018ء کو منعقد ہوئے جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نور الحسن تنویر نے 91763 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیمپاکستان کی قومی اسمبلی کے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے انتخابی حلقہ این اے 163 (بہاولنگر 4) سے کامیاب امیدوار درج ذیل ہے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
محمد اعجاز الحق | پاکستان مسلم لیگ (ض) | 84312 |
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Election Result NA-191 Bahawalnagar-IV Punjab | Pakistan Election 2013 - geo.tv". Archived from the original on 2013-06-09. Retrieved 2014-05-22.
- ↑ "Geo.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos". www.geo.tv. Archived from the original on 9 June 2008. Retrieved 23 July 2018.
- ↑ "National Assembly of Pakistan". Archived from the original on 2016-09-18. Retrieved 2016-09-10.