محمد اعجاز الحق
محمد اعجاز الحق ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو موجودہ قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ اس کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ض) سے ہے۔
محمد اعجاز الحق | |
---|---|
(اردو میں: محمد اعجاز الحق)،(انگریزی میں: Muhammad Ijaz-ul-Haq) | |
مناصب | |
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |
رکن سنہ 1 جون 2013 |
|
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔191 |
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 فروری 1952ء (72 سال) نوشہرہ |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ض) |
والد | محمد ضیاء الحق |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنجاب سدرن الینوائے یونیورسٹی کاربنڈیل |
پیشہ | سیاست دان ، بینکار |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |