این اے۔226، جامشورو
حلقہ این اے۔226، جامشورو (قدیم: این اے۔231، دادو-1)سندھ کے ضلع جامشورو سے پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 477,062 ہے۔
این اے۔226 جامشورو | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع جامشورو |
ووٹر | 477,062 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔233 جامشورو (2018) این اے۔231 دادو۔I (2002 سے 2013) |
انتخابات 2008ء
ترمیمتفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
ترمیماس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
نواب عبد الغنی تالپور قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]
انتخابات 2013ء
ترمیم2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
ملک اسد سکندر | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 128668 |
سید جلال محمود شاہ | سندھ یونائیٹڈ پارٹی | 58618 |
پیر زمان شاہ | متحدہ قومی موومنٹ | 6364 |
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے ملک اسد سکندر نے 128668 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2018: حلقہ این اے۔233 جامشورو
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
سکندر علی راہوپوٹو | پاکستان پیپلز پارٹی | 133,492 |
سید جلال محمود | سندھ یونائیٹڈ پارٹی | 81,289 |
دیگر امیدوار (8) | متفرق | 14,625 |
کل ڈالے گئے ووٹ | 240,323 | |
مسترد کردہ ووٹ | 10,917 | |
کل درست ووٹ | 229,406 | |
کل رجسٹرڈ ووٹر | 426,469 |
نتیجہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے سکندر علی راہوپوٹو نے 133,492 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election result 2008 for NA-231"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 09 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013