این اے-7 (دیر زیریں۔2) پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔ یہ سن 20188 میں این اے۔34 (دیر زیریں) کو تقسیم کرکے بنایا گیا تھا جس میں سنہ 1977ء سے 2018ء تک لوئر دیر ضلع کا بیشتر حصہ شامل تھا۔ اس میں ضلع لوئر دیر کی تحصیل لال قلعہ، تحصیل ثمر باغ، تحصیل منڈا اور تحصیل بلامبٹ (بلامبٹ اور رباط یونین کونسلوں کو چھوڑ کر) شامل ہیں۔جبکہ این اے-34 (لوئر دیر) کا بقیہ حصہ این اے-6 (لوئر دیر) کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔[2]

این اے۔7 (دیر زیریں۔2)
NA-7 Lower Dir-II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع دیر زیریں کی تحصیل تیمرگرہ، تحصیل خال، تحصیل آدینزئی اور تحصیل بلامبٹ (جزوی)
ووٹر413,777 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔34 دیر زیریں (2002 سے 2013)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ صفحہ: 2۔ 10 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2018