این اے-12 (بالائی کوہستان۔مع۔زیریں کوہستان۔مع۔کولائی پالاس)

حلقہ این اے۔12 (بالائی کوہستان۔مع۔زیریں کوہستان۔مع۔کولائی پالاس) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔61، پی ایف۔62 اور پی ایف۔63۔

این اے-12 (بالائی کوہستان۔مع۔زیریں کوہستان۔مع۔کولائی پالاس)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع بائی کوہستان
ضلع زیریں کوہستان
ضلع کولائی پالاس۔
ووٹر196,125 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-11 (کوہستان)

عام انتخابات، 2002ء

ترمیم

عام انتخابات، 2008ء

ترمیم

عام انتخابات، 2013ء

ترمیم

اعداد و شمار

ترمیم
  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 127,028
  • صنفی تناسب: 57 فیصد مرد؛ 43 فیصد خواتین

مقابلہ

ترمیم
امیدوار جماعت
ملک سید احمد پاکستان مسلم لیگ (ن)
زاہد محب الله خان ایڈووکیٹ جماعت اسلامی
الحاج ملک اورنگزیب خان پاکستان مسلم لیگ (ق)

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06

بیرونی روابط

ترمیم